خود کش حملہ ناکام سیکورٹی فروسز کے مرکز پر حملہ ایک ایف سی اہلکار جاں بحق 13 زخمی۔
بلوچستان کے ضلع ژوب میں بدھ کے روز علی الصبح جوائنٹ رسپانس فورس کے مرکز پر خود کش حملہ کیا گیا۔جبکہ اس موقع پر دہشت گردوں نے تین اطراف سے فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کر دیا۔زرائع ابلاغ کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کا ایک اہلکار شہید جبکہ 13 افراد زخمی … Read more