ایف آئی اے ڈائریکٹر ہمایوں سندھو پر ہراسگی، تشدد، پوشیدہ شادی اور ایس ایچ او ویمن پولیس کی ملی بھگت سے اغوا کے الزامات

ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایوں سندھو ایس ایچ او ویمن پولیس مصباح شہباز اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ثانیہ شاہد، نے وفاقی محتسب برائے ہراسگی کے دفتر (FOSPAH) میں ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ڈائریکٹر، ہمایوں مسعود سندھو، کے خلاف سنگین الزامات پر مبنی درخواست دائر … Read more

لاہور مغوی ریٹائرڈ کرنل گھر پہنچ گیا ہائی کورٹ نے درخواست داخل دفتر کر دی

کرنل (ر) نثار علی شہزاد لاہور ہائی کورٹ ریٹائرڈ کرنل کے اغوا کی درخواست داخل دفتر کر دی گئی۔ سوموار کے روز لاہور ہائیکورٹ نے مغوی سابق کرنل نثار علی شہزاد کی گھر واپسی پر پر ان کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ریٹائرڈ کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت … Read more

یونان کشتی حادثات اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے پر ایف آئی اے کے33 اہلکار و افسران ملازمت سے برطرف

اسلام آباد پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا کہنا ہے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ایف آئی اے کو وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کے لیے ہدایت کی تھی۔ 2025 کے پہلے دن … Read more

ضلع کرم آمد و رفت 85 روز سے معطل, امن و امان ممکن نہ ہو سکا

اسلام آباد کرم متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے لئے دھرنے کا منظر حکومت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال پر قابو پانے میں ناکام۔پاراچنار ٹل شاہراہ 85 ویں روز بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند ہے۔جس کے نتیجے میں اپر کرم کے لیے اشیا سپلائی معطل ہے۔علاقے میں عوام کو … Read more

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی اور بریگیڈیئر سمیت 9 مئی حملوں میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فوجی عدالت سے سزائیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعرات کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 9 مئی میں واقعات میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق … Read more

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام بنجوسہ جھیل کے اطراف فوجی گیسٹ ہاوس کی تعمیر روک دی گئی

بنجوسہ جھیل پر فوجی گیسٹ ہاوس کی تعمیر ڈپٹی کمشنر پونچھ، آزاد کشمیر نے اہل علاقہ کے احتجاج پر بنجوسہ جھیل کے کنارے آرمی گیسٹ ہاوس کی تعمیر رکوا دی۔ رواں ماہ 20 دسمبر کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام روکنے اور تعمیراتی سامان فوری طور بر اٹھانے کا … Read more

9 مئی فوجی تنصیبات پر حملے، 25 مجرمان کو فوجی عدالت سے سزائیں، بشری بی بی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ہفتہ کے روز جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ 9مئی 2023 کے روز فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 9مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال … Read more

اے پی ایس سانحہ کی دسویں برسی، سقوطِ ڈھاکہ کو 53 سال گزر گئے

ملک کی تاریخ کے سب سے مہلک دہشت گرد حملے میں، 16 دسمبر 2014 کو بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے اے پی ایس کی عمارت پر حملہ کیا، جس میں 147 افراد، جن میں 132 اسکول کے بچے شامل تھے، شہید ہوگئے۔ حملہ: 16 دسمبر کی صبح دہشت گردوں نے اسکول کی حدود … Read more

غیر قانونی طور پر یونان داخل ہونے والی کشتی کو حادثہ، ایک پاکستانی جاں بحق 135 کو بچا لیا گیا

یونان کے جزیرہ کریٹ کی تصویر اسلام آباد پاکستانی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ یونان میں گزشتہ روز ہونے والے کشتی الٹنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے، جب کہ بچائے جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ یونان کے جنوبی جزیرے … Read more

9 مئی کے فوجی تنصبات پر حملے سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو مشروط فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ عدالتیں 85 ملزمان کے فیصلے کرسکتی ہیں۔تاہم فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے … Read more

سول نافرمانی تحریک ضرور لائیں گے حکومت سے مذاکرات پر عمران خان کا پی ٹی آئی قیادت پر برہمی کا اظہار

عمران خان اسلام آباد پی ٹی آئی راہنماوں کی جانب سے وفاقی حکومت کے لیے رضامندی کے ایک دن بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو پی ٹی آئی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے بانی نے بلغاری زیورات سے متعلق توشہ خانہ کیس … Read more

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے زریعے راستہ فراہم کرے، 9مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے۔بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے۔ ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور گولیاں چلائی گئیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں … Read more