مار دو!
پاکستان میں بد عنوانی اور قتل دستورِ حیات ہے۔ قتل ریاستی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ہو تو ماورائے عدالت اور اگر عدالت کے ہاتھوں ہو تو قانون کی تجارت اور سیاست ۔ یہاں انصاف اور عدل، عدالتی کٹہرے میں ججوں اور وکیلوں سے لرزتے دکھائی دیتے ہیں اور عدالت سے باہر ملک کے مقتدر ریاستی اداروں […]