آرمی چیف یا بادشاہ: جنرل عاصم منیر کے نیچے ملک کو جنگل کر طرح چلایا گیا

احمد نورانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقرری کے وقت سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کی سویلین اداروں پر گرفت بہت زیادہ مضبوط ہوئی ہے اور آرمی چیف کے رشتہ دار یا قریبی افراد اہم سرکاری تقرریوں میں کھلم کھلا مداخلت کر رہے ہیں اور کارکردگی نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ عہدوں پر … Read more

اسلام آباد کے جج افضل مجوکہ بلاسفیمی کیس کی فائل میں ردّ و بدل کرتے پکڑے گئے

احمد نورانی اسلام آباد میں پیکا مقدمات کی نگرانی کے لیے تعینات ایک جج کو توہین مذہب کے الزام میں مقدمات کی سماعت تیز کرنے کے لیے عدالتی ریکارڈ میں ردّو بدل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ جج نے غلط طور پر ایک خاتون وکیل کو ریاست کی طرف سے مقرر کردہ اٹارنی … Read more

ایف آئی اے ڈائریکٹر ہمایوں سندھو پر ہراسگی، تشدد، پوشیدہ شادی اور ایس ایچ او ویمن پولیس کی ملی بھگت سے اغوا کے الزامات

ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایوں سندھو ایس ایچ او ویمن پولیس مصباح شہباز اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ثانیہ شاہد، نے وفاقی محتسب برائے ہراسگی کے دفتر (FOSPAH) میں ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ڈائریکٹر، ہمایوں مسعود سندھو، کے خلاف سنگین الزامات پر مبنی درخواست دائر … Read more

مریم نواز کی حکومت نے میرٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے احد چیمہ کے خاندان کی زمینوں کی حفاظت پر خرچ کر دیئے

محسن نقوی کی نگراں حکومت نے نومبر 2023 میں حافظ آباد میں احد چیمہ کے خاندان کی زمینوں کے ارد گرد سٹڈز بنانے کے لیے یکدم 48 کروڑ روپے کی منظوری اس وقت دی جب احد خان چیمہ وزیراعظم کے مشیر تھے۔ متنازعہ منظوری کے باوجود مریم نواز حکومت نے نہ صرف منصوبے کی تعمیر … Read more

پاکستان اپنے 400 سے زائد نوجوانوں کا توہین مذہب کے مقدمات میں ٹرائل کر رہا ہے

شواہد سے واضح پتا لگتا ہے کہ زیادہ تر نوجوانوں کو قابل اعتراض یا توہین آمیز مواد شیئر کرنے کیلیے پھنسایا گیا ستر فیصد لڑکے لڑکیوں کی عمر اٹھارہ سے انتیس سال کے درمیان ہے۔ توہین مذہب کے کیسز کا شکار بننے والے سو فیصد افراد کا تعلق غریب یا مڈل کلاس گھرانوں سے ہے۔ … Read more

جہانگیر ترین قرضے معاف کروانے کی وجہ سے ہمیشہ نااہل رہیں گے

جہانگیر ترین نے دوہزار سات میں مشرف کے وفاقی وزیر صنعت کے طور پر اپنے جےڈی ڈبلیو گروپ کے ذریعے فاروقی پلپ ملز خریدی ترین کے فاروقی پلپ ملز خریدنے کے بعد کمپنی کے قرضوں کی ری اسٹریکچرنگ کا عمل شروع ہوا اور دوہزار دس تک ایک سو نو ملین روپے سے زائد کے قرضے … Read more

پاک فوج کے جرنیلوں کی ارب پتی بیویاں اور دنیا بھر میں پھیلی جائیدادیں

نیو یارک سٹی گورنمنٹ کے پراپرٹی ریکارڈز جن کا فیکٹ فوکس نے تفصیلی معائنہ کیا سے ثابت ہوتا ہے جنرل شفاعت نے پاک فوج سے اپنی ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد ڈائون ٹائون مینہیٹن میں ایک اعشاریہ چار ملین ڈالر کا اپارٹمنٹ خریدا حکومتی ریکارڈ کی چھان بین سے ثابت ہوتا ہے کہ جنرل شفاعت … Read more

عائشہ امجد کا ایف بی آر کے ساتھ چار سال تک چوہے بلی کا کھیلا جانے والا کھیل

جنرل قمر جاوید باجوہ کی  اہلیہ کو بھیجے گئے مختلف خطوط میں ایف بی آر نے ذرائع آمدن، اثاثوں حصول کے طریقہ کار، جائیدادیں چھپانے اور ان کے  شوہر  کی جانب سے تحفے کے طور پر اثاثوں کی منتقلی پر عدم اطمینان ظاہر کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ   کا خاندان چھ سال میں ارب پتی بن گیا

جنرل باجوہ کے بیوی بچوں اور دیگر رشتہ داروں  کے کاروبار ملک کی سرحدوں سے باہر؛ سرمائے کی بیرونِ ملک منتقلی اور وسیع جائدادوں کے بننے کے عمل کا آغاز اس عمل میں لاہور کی ایک نوجوان لڑکی آرمی  چیف کے بیٹے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتی ہے اور اپنی رخصتی سے نو دن قبل … Read more

فرح خان اپریل 2019 میں دوبئی گئی ہی نہیں

پاکستان کی سرکاری دستاویزات اور امریکی حکومت کے آن لائن ڈیٹا سے تصدیق جس نے بھی کہانی گھڑی اور عمر فاروق کو ایسا کہنے کو کہا اسکے پاس فرح خان کے بین الاقوامی سفری ریکارڈ تک رسائی تھی کہانی بنانے والے کو معلوم تھا کہ عمران خان کو گھڑی کا تحفہ ملنے کے بعد فرح … Read more

آخر پولیس کے روکنے پر خرم احمد نے گاڑی کیوں نہ روکی؟

وائس آف امریکہ / فیکٹ فوکس ارشد شریف قتل کیس: ارشد شریف کے قتل کے وقت انکے ساتھ موجود خرم احمد آج تک خاموش کیوں رہے؟ آخر خرم احمد کا اس سب پر مئوقف کیا ہے؟ کیا کینیا پولیس کی حادثے کی جگہہ پر پولیس تھی بھی یا وہاں کوئی تھا ہی نہیں؟ اے آر … Read more

ارشد شریف کیس میں اہم پیش رفت: چوری شدہ گاڑی کے مالک کے نئے انکشافات

(یہ تحقیقاتی رپورٹ فیکٹ فوکس اور وائس آف امریکہ کی مشترکہ کاوش ہے) عمارہ شاہ/وی او اے ٹیم کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کا کہنا ہے کہ پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے … Read more