آمنہ بلوچ کی بطور سیکریٹری خارجہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری


سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں۔

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.