بے بنیاد توہینِ رسالت کیس میں نابینا مسیحی شخص 10 ماہ جیل میں رہنے کے بعد بری؛ مقدمے نے پاکستان کے مبہم توہینِ رسالت قوانین کے منظم غلط استعمال کو بے نقاب کر دیا

مضبوط شواہد استدلال پر مبنی فیصلے نے پاکستان میں توہین رسالت کے مبہم قوانین کے منظم انداز میں غلط استعمال کو مکمل طور پر ایکسپوز کر دیا۔ فیکٹ فوکس کی دس ماہ طویل تحقیقاتی رپورٹ یہ بتاتی ہے کہ ایک نابینا شخص کی روزی روٹی، جو ایک وزن کرنے والی مشین سے وابستہ تھی، کس … Read more

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا بااثر بزنس مین سے ماہانہ پیسے لینے کا اعتراف

ماہانہ ایک بڑی رقم ابدالین سوسائیٹی لاہور کے گھاس پھُوس سے بھرے خالی پلاٹوں کے کرائے کے نام پر لی جا رہی ہے فیکٹ فوکس کو انٹرویو میں سکندر سلطان راجہ نے ڈی ایچ اے لاہور میں زیر تعمیر محل نما منشن کی ملکیت بھی تسلیم کر لی پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر جلال سکندر … Read more

پاکستان میں توہینِ مذہب کا گھناؤنا دھندا: ٹریپنگ، تشدد ، قتل اور پراسرار ریاستی خاموش

بلاسفیمی گینگ اور ایف آئی اے کی طرف سے ٹریپنگ، اغواہ اور پھر مارے جانے والے نوجوانوں پر بدترین تشدد پوسٹ مارٹم رپورٹس, دستاویزات سے ثابت راؤ عبد الرحیم نے ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کو بے وقوف بنایا اور دونوں ادارے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بخوشی بن بھی گئے اسلام آباد … Read more

ایمان، خوف اور سیاسی طاقت: ٹی ایل پی کس طرح توہینِ مذہب کے ریکٹ کی سرپرست بنی

قندیل عظیم ایک ایسے وقت میں جب حکومت دہشت گرد تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے، اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل فٹ پرنٹس کے تفصیلی معائنے سے پتا چلتا ہے کہ نہ صرف بدنام زمانہ "بلاسفیمی بزنس گروپ” (بی بی جی) کے زیادہ تر … Read more

ایف آئی اے سائبر کرائم ہائیکورٹ کو دھوکہ دیتے ہوئے پکڑی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کو گمراہ کرنے کیلیے نادرا کو ایک اصل تصویر کو ایک کارٹون سے میچ کرنے کو کہا, نادرہ افسران نے تصدیق کر دی فیکٹ فوکس نے تفصیلات اور شواہد جاری کر دیے کہ کیسے ایف آئی اے کے افسران نے نادرا کو ایک کارٹون کو ایک اصل انسان کی تصویر سے "میچ” … Read more

فیکٹ فوکس نے ہنی ٹریپنگ کوئین "ایمان” کو ڈھونڈ نکالا

ایک سال سے زائد عرصے تک، پاکستان کی ڈیجیٹل دنیا میں ایک نام نے خوف برپا کر رکھا تھا۔ وہ نام تھا، "ایمان”۔یہ پراسرار لڑکی نوجوانوں کو محبت، نوکری یا بیرونِ ملک جانے کے خواب دکھا کر جال میں پھنساتی تھی۔ کچھ نوجوان ایسے تھے جنہیں پھر کبھی کسی نے نہ دیکھا۔۔۔۔، جبکہ کئی عقوبت … Read more

بلاسفیمی بزنس ٹرائی اینگل نیکسس: اسلام آباد پورے ملک میں پھیلے شیطانی جال کا کنٹرول سنٹر

تین موبائل نمبر جنہوں نے تباہی مچا دی بلاسفیمی کے زیادہ تر کیسز میں ملک کے تین بڑے شہروں لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں صرف تین موبائل نمبروں کو استعمال کرکے سینکڑوں نوجوان بچوں کو ہنی ٹریپ کیا گیا، فیکٹ فوکس تحقیقات قندیل عظیم توہینِ مذہب کے نام پر سرگرم "بلاسفیمی … Read more

ویڈیو لیکس سے بلاسفیمی گینگ اور ایف آئی اے کا ناجائز تعلق ثابت

قندیل عظیم وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے افسران اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے ارکان کی بارہا تردیدوں کے باوجود، شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان ایک تشویشناک اور منظم گٹھ جوڑ موجود ہے۔ اس گٹھ جوڑ میں ایف آئی اے کے کچھ افسران اور بلاسفیمی گینگ کے کارندے شامل … Read more

ایف آئی اے افسران انتہاپسندوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے نظامِ انصاف کو متاثر کر رہے ہیں

احمد نورانی سرکاری ریکارڈز اور تصدیق شدہ شواہد سے انکشاف ہوتا ہے کہ ایف آئی اے افسران نہ صرف توہینِ مذہب کے کاروبار سے منسلک انتہاپسند گروہوں سے ملے ہوئے ہیں بلکہ خود بھی بلاسفیمی ایکٹیوسٹ بنے ہوئے ہیں۔ شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایف آئی اے کے افسران صرف الزامات کی بنیاد پر … Read more

آرمی چیف یا بادشاہ: جنرل عاصم منیر کے نیچے ملک کو جنگل کر طرح چلایا گیا

احمد نورانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقرری کے وقت سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کی سویلین اداروں پر گرفت بہت زیادہ مضبوط ہوئی ہے اور آرمی چیف کے رشتہ دار یا قریبی افراد اہم سرکاری تقرریوں میں کھلم کھلا مداخلت کر رہے ہیں اور کارکردگی نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ عہدوں پر … Read more

اسلام آباد کے جج افضل مجوکہ بلاسفیمی کیس کی فائل میں ردّ و بدل کرتے پکڑے گئے

احمد نورانی اسلام آباد میں پیکا مقدمات کی نگرانی کے لیے تعینات ایک جج کو توہین مذہب کے الزام میں مقدمات کی سماعت تیز کرنے کے لیے عدالتی ریکارڈ میں ردّو بدل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ جج نے غلط طور پر ایک خاتون وکیل کو ریاست کی طرف سے مقرر کردہ اٹارنی … Read more

خدا کرے ڈی این اے میچ نہ کرے، راولپنڈی کی ایک ماں کی دعا قبول نہ ہوئی

جیسے ہی میڈیکل لیب اسسٹنٹ نے ٹیسٹ کرنے کے لئے ماں کے ڈی این اے کا نمونہ حاصل کیا،  تب بھی اس ماں کا ناامید دل ایک موہوم سی امید لئے دھڑک رہا تھا کہ یہ ٹیسٹ ثابت کرے گا کہ بنی گالا کے  جنگل سے ملنے والی سر کٹی لاش جو گل سڑ چکی … Read more