ایف آئی اے ڈائریکٹر ہمایوں سندھو پر ہراسگی، تشدد، پوشیدہ شادی اور ایس ایچ او ویمن پولیس کی ملی بھگت سے اغوا کے الزامات

ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایوں سندھو ایس ایچ او ویمن پولیس مصباح شہباز اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ثانیہ شاہد، نے وفاقی محتسب برائے ہراسگی کے دفتر (FOSPAH) میں ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ڈائریکٹر، ہمایوں مسعود سندھو، کے خلاف سنگین الزامات پر مبنی درخواست دائر … Read more

لاہور مغوی ریٹائرڈ کرنل گھر پہنچ گیا ہائی کورٹ نے درخواست داخل دفتر کر دی

کرنل (ر) نثار علی شہزاد لاہور ہائی کورٹ ریٹائرڈ کرنل کے اغوا کی درخواست داخل دفتر کر دی گئی۔ سوموار کے روز لاہور ہائیکورٹ نے مغوی سابق کرنل نثار علی شہزاد کی گھر واپسی پر پر ان کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ریٹائرڈ کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت … Read more

یونان کشتی حادثات اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے پر ایف آئی اے کے33 اہلکار و افسران ملازمت سے برطرف

اسلام آباد پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا کہنا ہے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ایف آئی اے کو وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کے لیے ہدایت کی تھی۔ 2025 کے پہلے دن … Read more

ضلع کرم آمد و رفت 85 روز سے معطل, امن و امان ممکن نہ ہو سکا

اسلام آباد کرم متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے لئے دھرنے کا منظر حکومت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال پر قابو پانے میں ناکام۔پاراچنار ٹل شاہراہ 85 ویں روز بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند ہے۔جس کے نتیجے میں اپر کرم کے لیے اشیا سپلائی معطل ہے۔علاقے میں عوام کو … Read more

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی اور بریگیڈیئر سمیت 9 مئی حملوں میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فوجی عدالت سے سزائیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعرات کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 9 مئی میں واقعات میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق … Read more

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام بنجوسہ جھیل کے اطراف فوجی گیسٹ ہاوس کی تعمیر روک دی گئی

بنجوسہ جھیل پر فوجی گیسٹ ہاوس کی تعمیر ڈپٹی کمشنر پونچھ، آزاد کشمیر نے اہل علاقہ کے احتجاج پر بنجوسہ جھیل کے کنارے آرمی گیسٹ ہاوس کی تعمیر رکوا دی۔ رواں ماہ 20 دسمبر کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام روکنے اور تعمیراتی سامان فوری طور بر اٹھانے کا … Read more

9 مئی فوجی تنصیبات پر حملے، 25 مجرمان کو فوجی عدالت سے سزائیں، بشری بی بی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ہفتہ کے روز جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ 9مئی 2023 کے روز فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 9مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال … Read more

سول نافرمانی تحریک ضرور لائیں گے حکومت سے مذاکرات پر عمران خان کا پی ٹی آئی قیادت پر برہمی کا اظہار

عمران خان اسلام آباد پی ٹی آئی راہنماوں کی جانب سے وفاقی حکومت کے لیے رضامندی کے ایک دن بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو پی ٹی آئی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے بانی نے بلغاری زیورات سے متعلق توشہ خانہ کیس … Read more

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے زریعے راستہ فراہم کرے، 9مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے۔بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے۔ ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور گولیاں چلائی گئیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں … Read more

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانے پر چارج شیٹ

فیض حمید کورٹ مارشل کاروائی کے دوران (فائل فوٹو) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہو گیا، جس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے منگل … Read more

سعودی عرب نے پاکستان سے 3 ارب ڈالر وصولی کو تیسری مرتبہ توسیع دے دی

سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دی۔العریبہ نیوز نے پاکستان کی وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے 5 دسمبر 2024 کو میچور ہونیوالے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی معیاد 6دسمبر کو ختم ہو رہی … Read more

بلاول مولانا ملاقات: پیپلز پارٹی کا شہباز حکومت کی حمایت سے دستبرداری کا امکان

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پاکستان پیبلز پارٹی شہباز شریف کی حکومت کے دورانیہ کو ایک سال تک محدود کرنے کے لیے متحرک ہو گئی۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ن لیگ کی حکومت پر تحفظات و اختلافات کے اظہار اور تنقید کے بعد متبادل حکومت بنانے کےامکانات ترتیب دینا شروع کر دیئے … Read more