ایف آئی اے ڈائریکٹر ہمایوں سندھو پر ہراسگی، تشدد، پوشیدہ شادی اور ایس ایچ او ویمن پولیس کی ملی بھگت سے اغوا کے الزامات

ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایوں سندھو ایس ایچ او ویمن پولیس مصباح شہباز اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ثانیہ شاہد، نے وفاقی محتسب برائے ہراسگی کے دفتر (FOSPAH) میں ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ڈائریکٹر، ہمایوں مسعود سندھو، کے خلاف سنگین الزامات پر مبنی درخواست دائر … Read more

سپریم جوڈیشل کمیشن نے 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ جسٹس امین الدین کو مقرر کر دیا۔

26 آئینی ترمیم کی روشنی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل کر دیا ۔بینچ کا سربراہ جسٹس امین الدین کو مقرر کر دیا گیا۔ آٸینی بنچ کی تشکیل کا فیصلہ 7/5 کی اکثریت سے ھوا۔ آئینی بینچ کے ارکان میں جسٹس عائشہ ملک، جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس … Read more

‏انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم منصفانہ ٹرائل اور معین قانونی ضابطے کے حق کے منافی ہے

‏ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حال ہی میں متعارف کیے گئے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2024 پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت ریاست کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ محض ’قابلِ اعتبار معلومات‘ یا ’معقول شک‘ کی بنیاد پر ،بغیر عدالتی نگرانی کے،لوگوں … Read more

توہینِ مذہب کے کیسز میں ایک نوجوان لڑکی سمیت پانچ متاثرین جیلوں میں شدید تشدد کر کے مارے گئے

میں نے ایف آئی اے کے حراستی سیل میں فرش پر پڑے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا تو اسکی حالت دیکھ کر میرے لئے اسے پہچاننا مشکل ہو گیا۔ میں نے جو دیکھا وہ دل دہلا دینے والا تھا۔ میرے اکلوتے بیٹے پر وحشیانہ تشدد کیا گیا تھا۔ صرف ایک ہفتے میں اس کا وزن … Read more

شراب کے نشے میں دُھت ہو کر گاڑی سے شہری کو مارا، مصالحت کیلیے شہری کے فیملی ممبر کو اپنے سرکاری دفتر بلایا اور اُسے دفتر میں شراب آفر کی

دنیا بھر میں ڈرائیونگ کے دوران بندہ مار دینے پر نرم سزا صرف اس صورت میں ہوتی ہے اگر ڈرائیور کی غلطی نہ ہو اور واقعہ صرف ایک حادثہ ثابت ہو جائے۔ ڈرائیور کے شراب کے نشے میں ہونے کی صورت میں بد ترین سزا دی جاتی ہے۔ چند سال جیل کے بعد رہائی مل … Read more

جنرل باجوہ کے اثاثوں پر فیکٹ فوکس کی خبر، ن لیگ کی انتقامی کاروائی جاری، ایف بی آر افسران کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج

جنرل قمر باجوہ کے اہل خانہ کے اثاثوں پر خبر، ایف آئی اے کا ایف بی آر کے ملازمین پر کریک ڈاون جاری، ایف آئی آر کا اندراج، تمام نامزد افراد گرفتار

صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہو گی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریکارڈنگ میں ہدایات

        اداروں کا دبائو ہے، ادارے عمران خان کو لانا چاہتے ہیں           اس لیے صحیح یا غلط، میاں صاحب اور بیٹی کو سزا دینی ہو گی         پاکستان میں ‘ادارے’ کا لفظ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیلیے استعمال کیا جاتا ہے   … Read more

کیا کابینہ گرینڈ حیات ہوٹل کیس کے معاملے پر غور کریگی؟

وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ گرینڈ حیات ہوٹل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے 13دسمبر کا فیصلہ تاحال نہیں ملا ہے۔ گرینڈ حیات کی منتظمہ نے ازخود اشتہارات کے ذریعہ اپنے ٹاورز کو پریمئم ریذیڈنشیل پروجیکٹ قرار دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مفادات کے ٹکرائو کے باعث پبلک اکائونٹس … Read more

لوٹی ہوئی رقم بازیاب ہونے تک بیمار اشرف کیسے زندہ رہے گا؟

لوٹی ہوئی رقم بازیاب ہونے تک بیمار اشرف کیسے زندہ رہے گا؟نیشنل سیونگز کے عملے نے 70برس کے بزرگ کے 1کروڑ78لاکھ روپےسےزائد بذریعہ فراڈ ہتھیالیے۔تفصیلات کے مطابق،حکومتی عہدیداروں کی جانب سے 70برس کے بزرگ محمد اشرف سے فراڈ کے ذریعے ان کی جمع پونجی 1کروڑ78لاکھ 50ہزار روپے لوٹے جانے کی خبر سے واضح ہوتا ہے … Read more