توہینِ مذہب کے کیسز میں ایک نوجوان لڑکی سمیت پانچ متاثرین جیلوں میں شدید تشدد کر کے مارے گئے

میں نے ایف آئی اے کے حراستی سیل میں فرش پر پڑے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا تو اسکی حالت دیکھ کر میرے لئے اسے پہچاننا مشکل ہو گیا۔ میں نے جو دیکھا وہ دل دہلا دینے والا تھا۔ میرے اکلوتے بیٹے پر وحشیانہ تشدد کیا گیا تھا۔ صرف ایک ہفتے میں اس کا وزن … Read more

شراب کے نشے میں دُھت ہو کر گاڑی سے شہری کو مارا، مصالحت کیلیے شہری کے فیملی ممبر کو اپنے سرکاری دفتر بلایا اور اُسے دفتر میں شراب آفر کی

دنیا بھر میں ڈرائیونگ کے دوران بندہ مار دینے پر نرم سزا صرف اس صورت میں ہوتی ہے اگر ڈرائیور کی غلطی نہ ہو اور واقعہ صرف ایک حادثہ ثابت ہو جائے۔ ڈرائیور کے شراب کے نشے میں ہونے کی صورت میں بد ترین سزا دی جاتی ہے۔ چند سال جیل کے بعد رہائی مل … Read more

پاکستان اپنے 400 سے زائد نوجوانوں کا توہین مذہب کے مقدمات میں ٹرائل کر رہا ہے

شواہد سے واضح پتا لگتا ہے کہ زیادہ تر نوجوانوں کو قابل اعتراض یا توہین آمیز مواد شیئر کرنے کیلیے پھنسایا گیا ستر فیصد لڑکے لڑکیوں کی عمر اٹھارہ سے انتیس سال کے درمیان ہے۔ توہین مذہب کے کیسز کا شکار بننے والے سو فیصد افراد کا تعلق غریب یا مڈل کلاس گھرانوں سے ہے۔ … Read more

جہانگیر ترین قرضے معاف کروانے کی وجہ سے ہمیشہ نااہل رہیں گے

جہانگیر ترین نے دوہزار سات میں مشرف کے وفاقی وزیر صنعت کے طور پر اپنے جےڈی ڈبلیو گروپ کے ذریعے فاروقی پلپ ملز خریدی ترین کے فاروقی پلپ ملز خریدنے کے بعد کمپنی کے قرضوں کی ری اسٹریکچرنگ کا عمل شروع ہوا اور دوہزار دس تک ایک سو نو ملین روپے سے زائد کے قرضے … Read more

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ   کا خاندان چھ سال میں ارب پتی بن گیا

جنرل باجوہ کے بیوی بچوں اور دیگر رشتہ داروں  کے کاروبار ملک کی سرحدوں سے باہر؛ سرمائے کی بیرونِ ملک منتقلی اور وسیع جائدادوں کے بننے کے عمل کا آغاز اس عمل میں لاہور کی ایک نوجوان لڑکی آرمی  چیف کے بیٹے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتی ہے اور اپنی رخصتی سے نو دن قبل … Read more

آخر پولیس کے روکنے پر خرم احمد نے گاڑی کیوں نہ روکی؟

وائس آف امریکہ / فیکٹ فوکس ارشد شریف قتل کیس: ارشد شریف کے قتل کے وقت انکے ساتھ موجود خرم احمد آج تک خاموش کیوں رہے؟ آخر خرم احمد کا اس سب پر مئوقف کیا ہے؟ کیا کینیا پولیس کی حادثے کی جگہہ پر پولیس تھی بھی یا وہاں کوئی تھا ہی نہیں؟ اے آر … Read more

ایک سو بارہ کے ایک سو بارہ تحائف عمران اور بشرٰی معمولی رقم دے کر گھر لے گئے، ٹیکس حکام سے چھپائے رکھا

چودہ کروڑ سے زائد کے ایک سو بارہ تحائف عمران خان اور بشرٰی بی بی چار کروڑ سے بھی کم رقم دے کر اپنے ساتھ لے گئے۔ طور وزیراعظم اٹھارہ ستمبر دوہزار اٹھارہ کو سعودی عرب کے پہلے دورے کے دوران محمد بن سلمان کی طرف سے پاکستان کو دیے گئے تاریخ کے قیمتی تحفے … Read more

پاکستان کی معیشت روبہ زوال لیکن عمران خان کے خیراتی ادارے مالا مال

وزیراعظم بننے کے بعد چیریٹیز کی آمدن میں ہوشربا اضافہ ہونا شروع ہوا تو برطانیہ اور امریکہ میں دو چیریٹیز نے سالانہ گوشوارے جمع کروانا ہی بند کر دیا امریکہ نے عمران خان فائونڈیشن کا اسٹیٹس مئی دوہزار اکیس میں ختم کر دیا بشرٰی بی بی کے پروجیکٹ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ نے ٹرسٹ کے بابر … Read more

پاکستان آرمی کے جرنیلوں ، حکومتی عہدیداروں اور کاروباری شخصیات نے کئی دہائیوں تک سوئس بینکس میں دولت چھپائی

او سی سی آر پی کی حالیہ تحقیقات میں سینکڑوں دولت مند پاکستانیوں کے نام سامنے آئے جنھوں نے اپنا پیسہ سوئس بینک اکاونٹس میں چھپا رکھا ہے۔ فیکٹ فوکس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ان سوئس بینک اکاونٹس کو پاکستان ٹیکس اتھارٹیز سے سے پوشیدہ رکھا گیا۔ او سی سی آ … Read more

صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہو گی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریکارڈنگ میں ہدایات

        اداروں کا دبائو ہے، ادارے عمران خان کو لانا چاہتے ہیں           اس لیے صحیح یا غلط، میاں صاحب اور بیٹی کو سزا دینی ہو گی         پاکستان میں ‘ادارے’ کا لفظ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیلیے استعمال کیا جاتا ہے   … Read more

ایس ای سی پی نے باجوہ کمپنیز کے آن لائن ریکارڈ میں ردو بدل کی

ایس ای سی پی کا وضاحت کرنے سے انکار سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، جو کہ ملک میں قائم کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا ادارہ ہے، نے ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کی چھ ملکیتی کمپنیوں میں سے پانچ کمپنیوں کے آن لائن ریکارڈ کو … Read more

باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

عاصم کے کمانڈر سدرن کمانڈ بننے کے بعد انکے بیٹوں نے باکمال ترقی کی۔ پہلے  امریکہ اور پھر پاکستان میں باجوہ خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلائو اور جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی  فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔ فیکٹ فوکس کی چار مختلف حکومتوں  کی سرکاری دستاویزات پر … Read more