گوادر میں کیا ہو رہا ہے؟

گوادر ، انٹرنیٹ بند، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے گوادر اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور مقامی صحافی حاجی عبید اللہ کو بھی حق دو تحریک کے رہنما کے ساتھ خون کا رشتہ ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔

ایس ای سی پی نے باجوہ کمپنیز کے آن لائن ریکارڈ میں ردو بدل کی

ایس ای سی پی کا وضاحت کرنے سے انکار سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، جو کہ ملک میں قائم کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا ادارہ ہے، نے ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کی چھ ملکیتی کمپنیوں میں سے پانچ کمپنیوں کے آن لائن ریکارڈ کو … Read more

عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے 22 خطرناک ہتھکنڈے

ماضی میں ہونے والے عام انتخابات کے تجربات اور مشاہدے کے پیش نظر آئندہ انتخابات میں 22 طرح کی دھاندلیوں کا خطرہ ہے۔ موجودہ صورتحال اور ماضی کے تجربے کے مطابق سات اقسام کی پری پول رگنگ(قبل از انتخابات دھاندلیاں) ، 12 طریقے انتخابات کے دوران اور تین پوسٹ پولنگ رگنگ اپنائی جاسکتی ہیں۔ الیکشن … Read more

پولنگ ایجنٹس کو 11 اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا

الیکشن کے دن پولنگ اسٹاف یا ووٹروں کی دھاندلی یا بے ضابطگیوں کو روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کو 11؍ اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق، اُس دن سیکورٹی بہت سخت ہوگی اور پولنگ اسٹاف، پولنگ ایجنٹس، مقابلہ لڑنے والے امیدواروں اور ان کے نامزد کردہ الیکشن ایجنٹس کے سوا … Read more

علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان جنہیں پاکستان میں ٹیکس حکام سے متحدہ عرب امارات میں موجود پرتعیش فلیٹ چھپانے پر مقدمہ کا سامنا ہے۔ ان کی امریکا میں بھی جائیداد ہے۔ امریکی پراپرٹی ریکارڈ کے مطابق ریاست نیوجرسی میں تین فلیٹوں پر مشتمل چار منزلہ عمارت کی بھی وہ مالک ہیں۔ انہیں فروخت … Read more