گلگت عدالت نے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے پر مجرم کو 16 سال قید کی سزا سنا دی
گلگت سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو 16 سال قید کی سزا سنا دی گی۔مجرم خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج گلگت محمد شریف نے مقدمہ کی سماعت کی تھی۔ جمعرات کے روز عدالت نے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے پر مجرم کو 16 سال قید … Read more