آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانے پر چارج شیٹ
فیض حمید کورٹ مارشل کاروائی کے دوران (فائل فوٹو) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہو گیا، جس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے منگل … Read more