آن لائن بنکنگ فراڈ میں ملوث گروہ کے 2 ارکان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 2 ارکان کو منکل کے روز گرفتار کر لیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 2 ارکان کو منکل کے روز گرفتار کر لیا۔
پاکستان میں بد عنوانی اور قتل دستورِ حیات ہے۔ قتل ریاستی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ہو تو ماورائے عدالت اور اگر عدالت کے ہاتھوں ہو تو قانون کی تجارت اور سیاست ۔ یہاں انصاف اور عدل، عدالتی کٹہرے میں ججوں اور وکیلوں سے لرزتے دکھائی دیتے ہیں اور عدالت سے باہر ملک کے مقتدر ریاستی اداروں … Read more
چونکہ ریاست بھی ماں کی طرح ہوتی ہے اور جنرل مشرف اور دیگر ڈکٹیٹروں سے زیادہ اس ماں کا لاڈلا کون ہو گا؟ جن لاڈلوں نے نہ صرف اس ماں کے جسم کو دو لخت کیا بلکہ اس ریاست اور اس سرزمین کے اصل مالک یعنی کہ جمہور اور آئین و دستور کے ساتھ وہی بازی کھیلی جو غالبا روم میں بادشاہ اور ملکہ کے درمیان کھیلے جانے والے پانسے کی بازی میں غلام کے ساتھ کھیلی جاتی تھی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ کو بھیجے گئے مختلف خطوط میں ایف بی آر نے ذرائع آمدن، اثاثوں حصول کے طریقہ کار، جائیدادیں چھپانے اور ان کے شوہر کی جانب سے تحفے کے طور پر اثاثوں کی منتقلی پر عدم اطمینان ظاہر کیا۔
(یہ تحقیقاتی رپورٹ فیکٹ فوکس اور وائس آف امریکہ کی مشترکہ کاوش ہے) عمارہ شاہ/وی او اے ٹیم کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کا کہنا ہے کہ پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے … Read more
ایزی انویسٹمینٹ لمیٹڈ کمپنی کے ساتھ کھولے گئے ایک جوائنٹ اکاونٹ نے پاکستانی ادارے ایف بی آر کی سالوں سے جاری تحقیقات کا معمہ کی حل کر دیا۔ عمارہ شاہ پاکستان کے امیر ترین شخص میاں منشا جن کا نام ہر آفشور لیکس میں سامنے آتا رہا ہے اس بار او سی سی آر پی … Read more