لہو لہو پاڑہ چنار: وزیر اعلیٰ کی اسلام آباد پہ یلغار

ریاستوں کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ آج 26 نومبر کو بھارت میں یوم آئین منایا جا رہا ہے کہ آج ان کے آئین کا پچھترواں جنم دن ہے۔ اور وطنِ عزیز کے دارالخلافہ میں  شاہراہِ دستور پہ قائم پارلیمان، سپریم کورٹ اور فیڈرل سیکریٹیریٹ کو تالے لگا دیئے گئے ہیں اور ملازمین سے کہا … Read more

مار دو!

پاکستان میں بد عنوانی اور قتل دستورِ حیات ہے۔ قتل ریاستی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں  ہو تو ماورائے عدالت اور اگر  عدالت کے ہاتھوں ہو تو قانون کی تجارت اور سیاست ۔ یہاں انصاف اور عدل، عدالتی کٹہرے میں ججوں اور وکیلوں سے لرزتے دکھائی دیتے ہیں اور عدالت سے باہر ملک کے مقتدر ریاستی اداروں … Read more

آئین شکن کا جنازہ

چونکہ ریاست بھی ماں کی طرح ہوتی ہے اور جنرل مشرف اور دیگر ڈکٹیٹروں سے زیادہ اس ماں کا لاڈلا کون ہو گا؟ جن لاڈلوں نے نہ صرف اس ماں کے جسم کو دو لخت کیا بلکہ اس ریاست اور اس سرزمین کے اصل مالک یعنی کہ جمہور اور آئین و دستور کے ساتھ وہی بازی کھیلی جو غالبا روم میں بادشاہ اور ملکہ کے درمیان کھیلے جانے والے پانسے کی بازی میں غلام کے ساتھ کھیلی جاتی تھی۔

پاکستان اور بھارت کے انتخابی ضابطہ اخلاق کا موازنہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی )کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق برائے عام انتخابات 2018ہوبہواس ماڈل ضابطہ اخلاق کی نقل ہے جو الیکشن کمیشن آف بھارت نے 2014میں جاری کیا تھا اس میں صرف دو فرق نمایاں ہیں ااور بھارتی ضابطہ اخلاق زیادہ تفصیلی ہے۔دونوں ضابطہ اخلاق میں آئین، انتخابی قوانین اور ہدایات … Read more