پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی جاری، تعداد 8 لاکھ ہو گئی
پاکستان مین موجود افغان پناہ گزینوں کی واپسی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی کل تعداد 799,208 تک پہنچ گئی ہے۔وطن واپس جانے والے افغانیوں کے تازہ اعداد و شمار پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان نے بدھ کے روز اپنی رپورٹ میں جاری کئے ہیں۔ ریڈیو … Read more