خیبر پختون خواہ سیکورٹی اہلکاروں پر متعدد حملے 15 اہلکار شہید
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایک چوکی پر حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 10 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ ڈان اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیم فوجی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان اس جھڑپ میں تین اہلکار زخمی … Read more