لوٹی ہوئی رقم بازیاب ہونے تک بیمار اشرف کیسے زندہ رہے گا؟

لوٹی ہوئی رقم بازیاب ہونے تک بیمار اشرف کیسے زندہ رہے گا؟نیشنل سیونگز کے عملے نے 70برس کے بزرگ کے 1کروڑ78لاکھ روپےسےزائد بذریعہ فراڈ ہتھیالیے۔تفصیلات کے مطابق،حکومتی عہدیداروں کی جانب سے 70برس کے بزرگ محمد اشرف سے فراڈ کے ذریعے ان کی جمع پونجی 1کروڑ78لاکھ 50ہزار روپے لوٹے جانے کی خبر سے واضح ہوتا ہے … Read more