ایمان، خوف اور سیاسی طاقت: ٹی ایل پی کس طرح توہینِ مذہب کے ریکٹ کی سرپرست بنی

قندیل عظیم ایک ایسے وقت میں جب حکومت دہشت گرد تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے، اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل فٹ پرنٹس کے تفصیلی معائنے سے پتا چلتا ہے کہ نہ صرف بدنام زمانہ "بلاسفیمی بزنس گروپ” (بی بی جی) کے زیادہ تر … Read more

ایف آئی اے سائبر کرائم ہائیکورٹ کو دھوکہ دیتے ہوئے پکڑی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کو گمراہ کرنے کیلیے نادرا کو ایک اصل تصویر کو ایک کارٹون سے میچ کرنے کو کہا, نادرہ افسران نے تصدیق کر دی فیکٹ فوکس نے تفصیلات اور شواہد جاری کر دیے کہ کیسے ایف آئی اے کے افسران نے نادرا کو ایک کارٹون کو ایک اصل انسان کی تصویر سے "میچ” … Read more

فیکٹ فوکس نے ہنی ٹریپنگ کوئین "ایمان” کو ڈھونڈ نکالا

ایک سال سے زائد عرصے تک، پاکستان کی ڈیجیٹل دنیا میں ایک نام نے خوف برپا کر رکھا تھا۔ وہ نام تھا، "ایمان”۔یہ پراسرار لڑکی نوجوانوں کو محبت، نوکری یا بیرونِ ملک جانے کے خواب دکھا کر جال میں پھنساتی تھی۔ کچھ نوجوان ایسے تھے جنہیں پھر کبھی کسی نے نہ دیکھا۔۔۔۔، جبکہ کئی عقوبت … Read more

بلاسفیمی بزنس ٹرائی اینگل نیکسس: اسلام آباد پورے ملک میں پھیلے شیطانی جال کا کنٹرول سنٹر

تین موبائل نمبر جنہوں نے تباہی مچا دی بلاسفیمی کے زیادہ تر کیسز میں ملک کے تین بڑے شہروں لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں صرف تین موبائل نمبروں کو استعمال کرکے سینکڑوں نوجوان بچوں کو ہنی ٹریپ کیا گیا، فیکٹ فوکس تحقیقات قندیل عظیم توہینِ مذہب کے نام پر سرگرم "بلاسفیمی … Read more

ویڈیو لیکس سے بلاسفیمی گینگ اور ایف آئی اے کا ناجائز تعلق ثابت

قندیل عظیم وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے افسران اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے ارکان کی بارہا تردیدوں کے باوجود، شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان ایک تشویشناک اور منظم گٹھ جوڑ موجود ہے۔ اس گٹھ جوڑ میں ایف آئی اے کے کچھ افسران اور بلاسفیمی گینگ کے کارندے شامل … Read more

ایف آئی اے افسران انتہاپسندوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے نظامِ انصاف کو متاثر کر رہے ہیں

احمد نورانی سرکاری ریکارڈز اور تصدیق شدہ شواہد سے انکشاف ہوتا ہے کہ ایف آئی اے افسران نہ صرف توہینِ مذہب کے کاروبار سے منسلک انتہاپسند گروہوں سے ملے ہوئے ہیں بلکہ خود بھی بلاسفیمی ایکٹیوسٹ بنے ہوئے ہیں۔ شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایف آئی اے کے افسران صرف الزامات کی بنیاد پر … Read more

خدا کرے ڈی این اے میچ نہ کرے، راولپنڈی کی ایک ماں کی دعا قبول نہ ہوئی

جیسے ہی میڈیکل لیب اسسٹنٹ نے ٹیسٹ کرنے کے لئے ماں کے ڈی این اے کا نمونہ حاصل کیا،  تب بھی اس ماں کا ناامید دل ایک موہوم سی امید لئے دھڑک رہا تھا کہ یہ ٹیسٹ ثابت کرے گا کہ بنی گالا کے  جنگل سے ملنے والی سر کٹی لاش جو گل سڑ چکی … Read more

26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر

پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد لیڈی ڈیانا کی المناک موت پہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دکھ اور درد کا اظہار ان الفاظ میں کیا تھا :” وہ ایک خوبصورت خواب تھا جو ٹوٹ گیا”۔ تو ہم نے یہ گرہ میں باندھ لیا تھا کہ بے نظیر بھٹو قائد عوام کے دیئے گئے رہنما اصولوں کی … Read more

پاکستان اپنے 400 سے زائد نوجوانوں کا توہین مذہب کے مقدمات میں ٹرائل کر رہا ہے

شواہد سے واضح پتا لگتا ہے کہ زیادہ تر نوجوانوں کو قابل اعتراض یا توہین آمیز مواد شیئر کرنے کیلیے پھنسایا گیا ستر فیصد لڑکے لڑکیوں کی عمر اٹھارہ سے انتیس سال کے درمیان ہے۔ توہین مذہب کے کیسز کا شکار بننے والے سو فیصد افراد کا تعلق غریب یا مڈل کلاس گھرانوں سے ہے۔ … Read more