آئی ایم ایف کا سولر پینل اور نجی بجلی گھروں پر اعتراض، پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور منی بجٹ لانے پر حکومت پر دباو

آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے مابین جاری مذاکرات کا مقصد سات ارب ڈالر کے قرض کے حوالے سے معاہدے پر عمل درامد کا جائزہ لینا ہے۔ کل کے اجلس میں صنعتوں کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے … Read more

ضلع کرم کی جانب جانے والی شاہراوں کی طویل بندش کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ

جمعرات کے روز کرم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے کہا کہ 12 اکتوبر کو مسافر گاڑیوں پر حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ ضلع میں گزشتہ چند ماہ کے دوران قبائلی اور فرقہ … Read more

پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی جاری، تعداد 8 لاکھ ہو گئی

پاکستان مین موجود افغان پناہ گزینوں کی واپسی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی کل تعداد 799,208 تک پہنچ گئی ہے۔وطن واپس جانے والے افغانیوں کے تازہ اعداد و شمار پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان نے بدھ کے روز اپنی رپورٹ میں جاری کئے ہیں۔ ریڈیو … Read more

سپریم جوڈیشل کمیشن نے 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ جسٹس امین الدین کو مقرر کر دیا۔

26 آئینی ترمیم کی روشنی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل کر دیا ۔بینچ کا سربراہ جسٹس امین الدین کو مقرر کر دیا گیا۔ آٸینی بنچ کی تشکیل کا فیصلہ 7/5 کی اکثریت سے ھوا۔ آئینی بینچ کے ارکان میں جسٹس عائشہ ملک، جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس … Read more

مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5سال کر دی گئی

حکومت نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل سوموار کے روز قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے۔قومی اسمبلی میں اور سینٹ میں مسلح افواج کے حوالے سے تین بل بھی منظور کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سے 25 منٹ، سینٹ سے 15 منٹ اور قائم … Read more

ایف بی آر نے چائے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پتی کی درآمدی اور مقامی سپلائی کی کم از کم خوردہ قیمت 1,200 فی کلو گرام مقرر کردی، چائے کی پتی اس طے شدہ 1200 روپے سے زیادہ ہو گی تو سیلز ٹیکس بھی اس اضافی قیمت پر عائد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں … Read more

‏انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم منصفانہ ٹرائل اور معین قانونی ضابطے کے حق کے منافی ہے

‏ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حال ہی میں متعارف کیے گئے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2024 پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت ریاست کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ محض ’قابلِ اعتبار معلومات‘ یا ’معقول شک‘ کی بنیاد پر ،بغیر عدالتی نگرانی کے،لوگوں … Read more

لاہور 2 نوجوان بھائیوں کو کچلنے والی عیشا کی ضمانت منظور۔بچوں کا خون معاف نہیں کروں گی مقتولین کی والدہ

نورالحسن، محمود الحسن لاہور پولیس 2 سگے بھائیوں کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کو گرفتار کرنے میں دو ہفتے سے مسلسل ناکام ہے۔واقعہ کے بعد دو ہفتے تک گرفتاری میں ناکامی پر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ عیشا رضوبن نے گرفتاری سے بچنے کے لیے جمعہ کے روز لاہور کی مقامی عدالت سے … Read more

پنجاب کالج میں ریپ کے الزامات میں بظاہر کوئی صداقت نظر نہیں آ رہی: انسانی حقوق کمیشن رپورٹ

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اور اے جی ایچ ایس لیگل ایڈ سیل کے مشترکہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کا کہنا ہے کہ فورینسک شواہد اور قابل بھروسہ شہادتوں کی عدم موجودگی میں یہ حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ اکتوبر 2024 کے اوائل میں لاہور کے پنجاب کالج میں … Read more

مستونگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ بچوں سمیت 7 جاں بحق

مستونگ دھماکہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک کے قریب ریموٹ کٹرول بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں کم سن بچے، پولیس اہلکاراور ایک راہگیر بھی شامل ہے جبکہ جاں بحق بچوں کی عمریں5سے10سال کےدرمیان ہیں۔ دھماکے میں 22 سے … Read more

کارساز حادثہ کیس عدالت نے سمجھوتہ منظور کر کے ملزمہ نتاشا کو بری کر دیا

کراچی کی ضلعی اور سیشن عدالت نے جمعرات کے روز نتاشا دانش کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا۔ دانش نے پہلے ہی 6 ستمبر کو سیشن عدالت سے قتل کیس میں ضمانت حاصل کر لی تھی۔ منشیات کے ایک الگ کیس میں اس کی ضمانت کی درخواستیں نچلی عدالتوں کی جانب سے دو … Read more

بی این پی نے 2 سینیٹرز کی رکنیت منسوخ کر دی۔ پارٹی سے بے وفائی کرنے والوں کا سینٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے

بی این پی رہنماوں کی پریس کانفرنس 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے پر بلوچستان عوامی پاارٹی نے اپنے دو سینیٹرز نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو پارٹی رکنیت ختم کر دی۔بی این پی دونوں سینیٹرز کی سینٹ میں رکنیت ختم کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرے … Read more