ہنی ٹریپنگ کر کے بلیک میلنگ کرنے میں ملوث ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گروہ گرفتار
ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرنے والے گروہ میں شامل خواتین فیس بک کے ذریعے مردوں کو شکار بناتی ہیں۔فیس بک کے ذریعہ مردوں کو جھانسہ دے کر مختلف شہروں میں اپنے ٹھکانوں پر بلاتی تھیں ۔جہاں ان کے گروہ کے افراد خواتین کے ساتھ متاثرہ مرد کی نازیبا ویڈیوز بنا لیتے تھے۔بعد ازاں گروہ … Read more