عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریک کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ مہم کا آغاز کریں گے۔ انہوں نے اپنی جماعت کے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر … Read more

احتجاج اور ہڑتال: مظاہرین نے آزاد کشمیر بھر کے داخلی مقامات آمد و رفت کے لیے بند کر دیئے

آزاد کشمیر میں مظاہرین مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستے احتجاجی مظاہرین نے بند کر دیئے۔کشمیر کے تمام اضلاع میں ہفتے کے روز سے کاروباری مراکز اور بازار بند ہیں۔ہفتہ کے روز بعد دوپہر مظاہرین نے برارکوٹ، کوہالہ، دھیرکوٹ، آزاد پتن، اور أزاد کشمیر کو پاکستان سے … Read more

سعودی عرب نے پاکستان سے 3 ارب ڈالر وصولی کو تیسری مرتبہ توسیع دے دی

سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دی۔العریبہ نیوز نے پاکستان کی وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے 5 دسمبر 2024 کو میچور ہونیوالے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی معیاد 6دسمبر کو ختم ہو رہی … Read more

بلاول مولانا ملاقات: پیپلز پارٹی کا شہباز حکومت کی حمایت سے دستبرداری کا امکان

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پاکستان پیبلز پارٹی شہباز شریف کی حکومت کے دورانیہ کو ایک سال تک محدود کرنے کے لیے متحرک ہو گئی۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ن لیگ کی حکومت پر تحفظات و اختلافات کے اظہار اور تنقید کے بعد متبادل حکومت بنانے کےامکانات ترتیب دینا شروع کر دیئے … Read more

سائبر قوانین میں ترمیم کر کے گرفت سخت کرنے کی تیاری، سینکڑوں اکاونٹس کے خلاف کاروائی اور ٹاسک فورس کا قیام

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر تنقید کو سنجیدہ لے لیا۔پوری طاقت کے ساتھ سوشل میڈیا کو قابو کرنے کے لیئے اقدامات لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس مقصد کےلیے ایک طرف قانونی کاراوئیاں جاری ہیں تو دوسری طرف خصوصی ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جبکہ سائبر قوانین میں ترمیم کر کے گرفت … Read more

ضلع کرم جنگ بندی کے حکومتی دعوے، چھڑپیں اور گورنر کا جرگہ جاری

ضلع کرم میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔بدامنی کی صورت حال نے روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، اہم آمدورفت کے راستوں کی بندش سے رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم مواصلاتی نیٹ ورک بشمول فون اور انٹرنیٹ خدمات، جو … Read more

گھر کی چاردیواری عورت کے لئے سب سے بڑا عقوبت خانہ، صنفی تشدد پر اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

دنیا بھر میں 2023 کے دوران تقریباً 51,100 خواتین اور لڑکیاں اپنے قریبی ساتھی یا خاندان کے اراکین کے ذریعے قتل کی گئیں۔ صنفی تشدد پر اقومِ متحدہ کی رپورٹ۔ https://www.unodc.org/documents/data-and-analysis/briefs/Femicide_Brief_2024.pdf 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران جان بوجھ کر قتل کی جانے والی تقریباً 85,000 خواتین اور لڑکیوں میں … Read more

پی ٹی آئی کی بشری بی بی کو سیاست سے بے دخل کرنے کی مہم

پاکستان تحریک انصاف 2022 میں اقتدار سے بے دخلی کے بعد مسلسل مختلف محاذوں پر مصروف ہے۔پارٹی کو مسلسل ایک مہم کے بعد دوسری مہم درپیش ہوتی آرہی ہے۔ گزشتہ چار روز پی ٹی آئی بمقابلہ بشری بی بی محاذ پر متحرک ہے۔پارٹی راہنما اور کارکن عمران خان کی تیسری اہلیہ کو سیاست سے بے … Read more

صحافی مطیع اللہ جان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

صحافی مطیع اللہ جان صحافی مطیع اللہ جان کو آج جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت مین پیش کیا گیا۔ ان کے کلاف دو روزہ ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ صحافی مطیع اللہ جان کو اغوا کے بعد پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے, منشیات برآمدگی، دہشت گردی اور دیگر جرائم میں گرفتارکیا گیا … Read more

لہو لہو پاڑہ چنار: وزیر اعلیٰ کی اسلام آباد پہ یلغار

ریاستوں کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ آج 26 نومبر کو بھارت میں یوم آئین منایا جا رہا ہے کہ آج ان کے آئین کا پچھترواں جنم دن ہے۔ اور وطنِ عزیز کے دارالخلافہ میں  شاہراہِ دستور پہ قائم پارلیمان، سپریم کورٹ اور فیڈرل سیکریٹیریٹ کو تالے لگا دیئے گئے ہیں اور ملازمین سے کہا … Read more

اسلام آباد پی ٹی آئی جلوس چائنا چوک پر 4 رینجرز 2 پولیس اہلکار شہید فوج طلب

اسلام آباد عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی مظاہرین کا جلوس منگل کے روز صبح سری نگر ہائی وے سے گزرتا ہوا چائنا چوک پہنچ گیا۔مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیوٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ چائنہ … Read more

احتجاجی مظاہرہ گنڈہ پور کے قافلے رواں 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے

پی ٹی آئی کے اعلان کردہ مظاہرے کو پسپا کرنے کے لیے اسلام آباد شہر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔شہر کے تمام داخلی راستے اور صوبوں کو وفاقی دارالحکومت سے ملانے والی شاہرائیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں۔شہر میں دفعہ 144 نافظ ہے اور میٹرو بس سروس اتوار کو تیسرے … Read more