کیا کابینہ گرینڈ حیات ہوٹل کیس کے معاملے پر غور کریگی؟
وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ گرینڈ حیات ہوٹل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے 13دسمبر کا فیصلہ تاحال نہیں ملا ہے۔ گرینڈ حیات کی منتظمہ نے ازخود اشتہارات کے ذریعہ اپنے ٹاورز کو پریمئم ریذیڈنشیل پروجیکٹ قرار دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مفادات کے ٹکرائو کے باعث پبلک اکائونٹس … Read more