وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دے دیا

وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔ پی ٹی ایم پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت لگائی گئی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن اتوار کے روز جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں پی ٹی ایم کو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے … Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے اسلام آباد میں فوج کو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جمعہ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس سی او کانفرنس کے دوران سکیورٹی کے لیے اسلام آباد میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی … Read more

پی ٹی آئی کا مظاہرہ وفاقی داراحکومت مکمل طور پر سیل معمولات زندگی معطل 

وزیراعلی خیبر پختون خواہ کے ڈی چوک پر مظاہرے کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔انتظامیہ کی طرف سے شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستے آمد و رفت کے لے لیے بند کر دیئے گئے۔جپکہ اسلام آباد کے اندر بھی کسی قسم کی نقل و حرکت ناممکن بنا … Read more

صدر مملکت نے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق بل کی ہنگامی بنیادوں پرمنظوری دے دی 

صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں عوامی اجتماعات کے انعقاد کو قابو کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظورکیے گئے بل کی فوری منظوری دے دی ہے۔ 

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا سیکورٹی اہلکار طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے، جنسی طور پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے پر گرفتار

بیس ہزار سے زائد طالبعلموں کو تعلیم دینے والی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پاس ایسی حساس پوزیشنز پر تعیناتی کے لئے اہلیت یا بیک گراؤنڈ چیک کا کوئی باقاعدہ نظام نہیں