جونئیر جج یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے جیف جسٹس تعینات
جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔ ایوان صدر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے … Read more