گوادر میں کیا ہو رہا ہے؟
گوادر ، انٹرنیٹ بند، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے گوادر اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور مقامی صحافی حاجی عبید اللہ کو بھی حق دو تحریک کے رہنما کے ساتھ خون کا رشتہ ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔