ایک سو بارہ کے ایک سو بارہ تحائف عمران اور بشرٰی معمولی رقم دے کر گھر لے گئے، ٹیکس حکام سے چھپائے رکھا

چودہ کروڑ سے زائد کے ایک سو بارہ تحائف عمران خان اور بشرٰی بی بی چار کروڑ سے بھی کم رقم دے کر اپنے ساتھ لے گئے۔ طور وزیراعظم اٹھارہ ستمبر دوہزار اٹھارہ کو سعودی عرب کے پہلے دورے کے دوران محمد بن سلمان کی طرف سے پاکستان کو دیے گئے تاریخ کے قیمتی تحفے … Read more

پاکستان کی معیشت روبہ زوال لیکن عمران خان کے خیراتی ادارے مالا مال

وزیراعظم بننے کے بعد چیریٹیز کی آمدن میں ہوشربا اضافہ ہونا شروع ہوا تو برطانیہ اور امریکہ میں دو چیریٹیز نے سالانہ گوشوارے جمع کروانا ہی بند کر دیا امریکہ نے عمران خان فائونڈیشن کا اسٹیٹس مئی دوہزار اکیس میں ختم کر دیا بشرٰی بی بی کے پروجیکٹ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ نے ٹرسٹ کے بابر … Read more

فیروزوالہ فائلز: متعد بار اثاثے چھپانے کے باوجود عمران خان ہمیشہ کسی بھی کاروائی سے محفوظ رہے

عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے ایک خاتون نگہت ارم سے انیس سو چھیانوے میں لاہور کے نواح میں واقع پانچ سو کنال اراضی کے لیے مختار نامہ خاص حاصل کیا قانون کے مطابق کسی زمین کا مختار نامہ خاص رکھنے والا شخص اس زمین کو کسی کو بیچ تو سکتا ہے … Read more

سوئس سیکرٹس نے پاکستان کے امیر ترین شخص کے غلط بیانات اور آفشور کمپنیز میں چھپائی گئی دولت کو کیسے بے نقاب کیا؟

ایزی انویسٹمینٹ لمیٹڈ کمپنی کے ساتھ کھولے گئے ایک جوائنٹ اکاونٹ نے پاکستانی ادارے  ایف بی آر کی سالوں سے جاری تحقیقات کا معمہ کی حل کر دیا۔ عمارہ شاہ پاکستان کے امیر ترین شخص میاں منشا جن کا نام ہر آفشور لیکس میں سامنے آتا رہا ہے اس بار او سی سی آر پی … Read more

پاکستان آرمی کے جرنیلوں ، حکومتی عہدیداروں اور کاروباری شخصیات نے کئی دہائیوں تک سوئس بینکس میں دولت چھپائی

او سی سی آر پی کی حالیہ تحقیقات میں سینکڑوں دولت مند پاکستانیوں کے نام سامنے آئے جنھوں نے اپنا پیسہ سوئس بینک اکاونٹس میں چھپا رکھا ہے۔ فیکٹ فوکس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ان سوئس بینک اکاونٹس کو پاکستان ٹیکس اتھارٹیز سے سے پوشیدہ رکھا گیا۔ او سی سی آ … Read more

صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہو گی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریکارڈنگ میں ہدایات

        اداروں کا دبائو ہے، ادارے عمران خان کو لانا چاہتے ہیں           اس لیے صحیح یا غلط، میاں صاحب اور بیٹی کو سزا دینی ہو گی         پاکستان میں ‘ادارے’ کا لفظ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیلیے استعمال کیا جاتا ہے   … Read more

ایس ای سی پی نے باجوہ کمپنیز کے آن لائن ریکارڈ میں ردو بدل کی

ایس ای سی پی کا وضاحت کرنے سے انکار سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، جو کہ ملک میں قائم کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا ادارہ ہے، نے ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کی چھ ملکیتی کمپنیوں میں سے پانچ کمپنیوں کے آن لائن ریکارڈ کو … Read more

باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

عاصم کے کمانڈر سدرن کمانڈ بننے کے بعد انکے بیٹوں نے باکمال ترقی کی۔ پہلے  امریکہ اور پھر پاکستان میں باجوہ خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلائو اور جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی  فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔ فیکٹ فوکس کی چار مختلف حکومتوں  کی سرکاری دستاویزات پر … Read more

عمران نے اثاثے ، آف شور کمپنی ، بینک اکاؤنٹس چھپائے

اگر سابق وزیراعظم نوازشریف کی اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہلیت کے کیس میں لفظ ’’اثاثہ‘‘ کی وسیع تر تعریف کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے تو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جرسی میں قائم اپنی آف شور کمپنی اور اس سے کہیں زیادہ اہم اس سےوابستہ بینک اکائونٹ کا اعتراف دانستہ اثاثے … Read more

پاکستان اور بھارت کے انتخابی ضابطہ اخلاق کا موازنہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی )کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق برائے عام انتخابات 2018ہوبہواس ماڈل ضابطہ اخلاق کی نقل ہے جو الیکشن کمیشن آف بھارت نے 2014میں جاری کیا تھا اس میں صرف دو فرق نمایاں ہیں ااور بھارتی ضابطہ اخلاق زیادہ تفصیلی ہے۔دونوں ضابطہ اخلاق میں آئین، انتخابی قوانین اور ہدایات … Read more

عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے 22 خطرناک ہتھکنڈے

ماضی میں ہونے والے عام انتخابات کے تجربات اور مشاہدے کے پیش نظر آئندہ انتخابات میں 22 طرح کی دھاندلیوں کا خطرہ ہے۔ موجودہ صورتحال اور ماضی کے تجربے کے مطابق سات اقسام کی پری پول رگنگ(قبل از انتخابات دھاندلیاں) ، 12 طریقے انتخابات کے دوران اور تین پوسٹ پولنگ رگنگ اپنائی جاسکتی ہیں۔ الیکشن … Read more

پولنگ ایجنٹس کو 11 اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا

الیکشن کے دن پولنگ اسٹاف یا ووٹروں کی دھاندلی یا بے ضابطگیوں کو روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کو 11؍ اہم باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق، اُس دن سیکورٹی بہت سخت ہوگی اور پولنگ اسٹاف، پولنگ ایجنٹس، مقابلہ لڑنے والے امیدواروں اور ان کے نامزد کردہ الیکشن ایجنٹس کے سوا … Read more