صدر مملکت نے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق بل کی ہنگامی بنیادوں پرمنظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں عوامی اجتماعات کے انعقاد کو قابو کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظورکیے گئے بل کی فوری منظوری دے دی ہے۔