حقائق تحقیقاتی صحافیوں کی طرف سے شروع کیا گیا تحقیقاتی صحافت کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے جو ڈیٹا پر مبنی بڑی اور اہم تحقیقاتی خبروں پر بھی کام کرتا ہے اور اپنے قارعین کو روزمرہ ہونے انتہائی اہم ڈویلپمنٹس سے بھی آگاہ رکھتا ہے جو کہ روائتی میڈیا پر نہیں دکھائی جاتیں۔