تحقیقاتی صحافت کیلیے قانونی، سیکورٹی اور آپریشنل اخراجات کا انتظام کرنا ممبرز کے بغیر ممکن نہیں۔ حقائق کے ممبر بنیں اور تحقیقاتی صحافت کو آگے بڑھائیں۔
آپ بنیادی یا پریمئرشپ لے سکتے ہیں۔ بنیادی ممبرشب اڑھائی سو، پندرہ سو یا تین ہزار روپے ادا کرکے بالترتیب ایک ماہ، چھ ماہ یا ایک سال کیلیے لی جا سکتی ہے۔ ہر ماہ اڑھائی سو روپے دے کر مستقل بنیادی ممبرشپ حاصل کرنے کیلیے “میک دِس پیمنٹ منتھلی” کے باکس کو کلک کریں۔ دوسری ممبرشپس لینے کی صورت میں یہ باکس کلک نہ کریں۔ بنیادی ممبرشپ رکھنے والے ممبرز ویب پورٹل پر سائن اِن ہو کر خبروں پر تبصرہ کر سکیں گے اور اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ پریمئرممبرشپ تین ماہ، چھ ماہ یا ایک سال کیلیے بالترتیب پانچ ہزار روپے، دس ہزار روپے اور بیس ہزار روپے ادا کے کے حاصل کی جا سکتی ہے۔ پریمئرممبرشپ کے حامل ممبرز کو ویب پورٹل تک رسائی کے علاوہ تحقیقاتی خبریں جاری کرنے سے پہلے ہیڈز اپ دیا جائے گا اور نئی تحقیقاتی خبروں کے لنکس انکے ای میل یا وٹس ایپ نمبروں پر ارسال کیے جائیں گے۔اپنی کرنسی کا انتخاب کریں ۔ ۔ ۔