صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہو گی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریکارڈنگ میں ہدایات
اداروں کا دبائو ہے، ادارے عمران خان کو لانا چاہتے ہیں اس لیے صحیح یا غلط، میاں صاحب اور بیٹی کو سزا دینی ہو گی پاکستان میں ‘ادارے’ کا لفظ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیلیے استعمال کیا جاتا ہے … Read more